ریڈیو آرٹسٹ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ریڈیائی پروگراموں میں کام کرنے والا فن کار۔ "تامل کیا اور پھر کہا صاحب یہ بے اختیاری ہے ویسے میں ریڈیو آرٹسٹ بھی ہوں۔" ( ١٩٨٤ء، زمیں اور فلک اور، ٤٧ )
اشتقاق
انگریزی زبان سے ماخوذ اسما 'ریڈیو' اور 'آرٹسٹ' پر مشتمل مرکب اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٤ء کو "زمیں اور فلک اور" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں

جنس: مذکر